Alhamdulillah for everything

Follow only Qur'an and authentic hadith of The Prophet Muhammadﷺ

Tafsir Ibn Kathir

Tafsir Ibn Kathir - Urdu and Hindi Translation by Khalid Zubair

Taiseer ul Quran 4 Volume (Set) تسیر القرآن

http://alhamdulillah-library.blogspot.com/2019/03/taiseer-ul-quran-4-volume-set-abdul.html

Mukhtasar Tafsir Ahsanul Bayan (Marathi Language)

http://alhamdulillah-library.blogspot.com/2021/03/mukhtasar-tafsir-ahsanul-bayan-marathi.html

Alhamdulillah for everything

Follow only Qur'an and authentic hadith of The Prophet Muhammadﷺ

Showing posts with label (أخطاء الحجاج)Errors Pilgrims[غلطیاں]. Show all posts
Showing posts with label (أخطاء الحجاج)Errors Pilgrims[غلطیاں]. Show all posts

Wednesday, 28 May 2025

Tuesday, 8 October 2013

A Guide to Hajj And Umrah

A Guide to Hajj And Umrah

DOWNLOADPDF

OR

DOWNLOADPDF

Title:A Guide to Hajj And Umrah
Language:English
Reviewing:Muhammad AbdulRaoof
Publisher:Cooperative Office for Propagation, Guidance, and Warning of Expatriates in the city of Bade’ah 
Short Discription:This treatise was prepared by the Agency of Islamic Enlightenment in Hajj. Includes a discussion about those things which nullify a person’s Islam as well as common errors made by the commonfolk.

Monday, 30 September 2013

زیارتِ خندق کے دوران حُجّاج ومعتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں

زیارتِ خندق کے دوران حُجّاج ومعتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں

OR
عنوان: زیارتِ خندق کے دوران حُجّاج ومعتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: پیش نظر ویڈیو میں خندق اور اسکے پاس موجود مساجد کی زیارت کے درمیان حجّاج ومعتمرین سے صادر ہونے والی غلطیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے ، جن میں سے خندق کو مقدّس ومبارک مقام سمجھتے ہوئے اسکی دیواروں وغیرہ کو چومنا ، وہاں پر مخصوص قسم کی دعائیں کرنا ، اوربعض لوگوں کا وہاں پر موجود درختوں کی پتّیوں کو چبانا وغیرہ سب سے اہم ہے ۔

‘‘شُہداءِ اُحد’’ قبرستان کی زیا رت کے دوران حُجّاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں

‘‘شُہداءِ اُحد’’ قبرستان کی زیا رت کے دوران حُجّاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں

OR
عنوان: ‘‘شُہداءِ اُحد’’ قبرستان کی زیا رت کے دوران حُجّاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: پیش نظر ویڈیو میں ‘‘ شُہداءِ اُحد’’ قبرستان کی زیارت کے وقت حجّاج و معتمرین سے واقع ہونے والی غلطیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے ، جن میں سے مُردوں کو پُکارنا، وہاں کی مٹی وپتّھروں سے تبّرک حاصل کرنا، وہاں کی قبروں پر بال و ناخن پھینکنا اور تالے وغیرہ ڈالنا سب سے اہم ہے۔

زیارتِ قبرستان ‘‘بقیع الغرقد’’ کے دوران حُجّاج ومعتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں

زیارتِ قبرستان ‘‘بقیع الغرقد’’ کے دوران حُجّاج ومعتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں

OR
عنوان: زیارتِ قبرستان ‘‘بقیع الغرقد’’ کے دوران حُجّاج ومعتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: پیش نظر ویڈیو میں قبرستان ‘‘بقیع الغرقد’’ کی زیارت کا مسنون طریقہ بیان کر کے اس موقع پر حُجّاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیوں سے خبر دار کیا گیا ہے۔

Sunday, 29 September 2013

جبل نور اور غار حرا کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں

جبل نور اور غار حرا کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں

OR
عنوان: جبل نور اور غار حرا کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: بعض حجاج ومعتمرین کا یہ اعتقاد ہے کہ نور پہاڑ پر واقع غارحرا کی زیارت حج وعمرہ کے مناسک میں سے ہے، اگر کوئی حاجی یا معتمر اس غار کی زیارت یا وہاں پر عبادت کئے بغیر واپس چلا آتا ہے تو اسکا حج وعمرہ ناقص رہ جاتا ہے ، جبکہ اس غار کا حج وعمرہ سے کچھ بھی تعلق نہیں۔ بلکہ اس طرح کا اعتقاد شریعت کے خلاف ہے۔ ویڈیو مذکور میں ایسے ہی غیر شرعی اعتقاد و اعمال سے زائرین حرمین کو آگا ہ کیا گیا ہے ۔

عرفہ پہا ڑی کے پاس حجّاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں

عرفہ پہا ڑی کے پاس حجّاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں


OR
عنوان: عرفہ پہا ڑی کے پاس حجّاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

مختصر بیان: جبلِ عرفات میدان عرفات کے دیگر حصوں کی طرح ایک حصہ ہے ، وقوف عرفات کے اعتبار سے اسے کوئی خاص حیثیت حاصل نہیں ۔ اس پر سفید نشان محض اسلئے لگایا گیا ہے کہ دُور سے میدان عرفات کا پتہ چل جائے، کیونکہ یہ پہاڑ میدان عرفات کے وسط میں پڑتا ہے، ایک عام غلطی یہ ہے کہ لوگ جبل عرفات کی چوٹی کے سفید نشان زدہ حصہ پر ہاتھ پھیر پھیر کر بزعم خویش برکت حاصل کرتے ہیں ، یا وہاں چیتھڑے لٹکاتے ہیں ، چوٹی پر اپنے نام یا دیگر تحریریں لکھتے ہیں ، وہاں کی مٹی اور پتّھر یہ سمجھ کر اُٹھا لاتے ہیں کہ یہ اُنہیں نفع پہنچائیں گے، ایسے تمام اعمال حرام کے زمرے میں آتے ہیں اور آدمی کو شرک پر اُکساتے ہیں ۔ ویڈیو مذکور میں انہیں غلطیوں اور غیر شرعی اعمال سے زائرین حرمین کو خبردار کیا گیا ہے۔

جبل ثور کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں

جبل ثور کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں


OR
عنوان: جبل ثور کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: بعض حجاج ومعتمرین کا یہ اعتقاد ہے کہ ثور پہاڑ پر واقع غار کی زیارت حج وعمرہ کے مناسک میں سے ہے، اگر کوئی حاجی یا معتمر اس غار کی زیارت یا وہاں پر عبادت کئے بغیر واپس چلا آتا ہے تو اسکا حج وعمرہ ناقص رہ جاتا ہے ، جبکہ اس غار کا حج وعمرہ سے کچھ بھی تعلق نہیں۔ بلکہ اس طرح کا اعتقاد شریعت کے خلاف ہے۔ ویڈیو مذکور میں ایسے ہی غیر شرعی اعتقاد و اعمال سے زائرین حرمین کو آگا ہ کیا گیا ہے ۔

مکہ مکرًمہ لائبریری کی زیارت کرتے وقت حُجًاج و معتمرین سے صا د ر ہونے والی غلطیاں

مکہ مکرًمہ لائبریری کی زیارت کرتے وقت حُجًاج و معتمرین سے صا د ر ہونے والی غلطیاں

عنوان: مکہ مکرًمہ لائبریری کی زیارت کرتے وقت حُجًاج و معتمرین سے صا د ر ہونے والی غلطیاں
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: بہت سارے حجّاج ومعتمرین مکہ مکرّمہ لائبریری کی زیارت اس اعتقاد سے کرتے ہیں کہ وہاں پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کی جگہ ہے، اسلئے اس جگہ کو مقدس جانتے ہوئے وہاں پر دعا کا خاص اہتمام کرتے ہیں، اور اس جگہ سے تبرک حاصل کرتے ہیں اور اُس کی طرف رُخ کرکے نماز وغیرہ ادا کرتے ہیں۔ جبکہ یہ اعمال سنّت کے بالکل خلاف ہیں ، ویڈیو مذکور میں انہیں غلطیوں اور غیر شرعی اعمال سے خبردار کیا گیا ہے۔

مقام جعرانہ کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں

مقام جعرانہ کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں

OR
عنوان: مقام جعرانہ کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں مقام جعرانہ کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے، جن میں سے وہاں کی مسجد کے پانی سے تبرّک حاصل کرنا ، وہاں کی مسجد یا اس کے پاس کی قبروں کی قداست کا اعتقاد رکھنا ، وہاں کی مسجد کی د یواروں اور قبرستان کو متبرّک سمجھتے ہوئے چھونا ، اور وہاں کے قبرستان کی مٹی کو شفا اور دیگر منافع کے حصول کیلئے لینا وغیرہ سب سے اہم ہے ۔ ویڈیو مذکور میں انہیں باطل اعتقادات اور افعال سے زائرین حرمین کو خبردار کیا گیا ہے ۔

أخطاء يقع فيها بعض الحجاج يجب الحذر منها

أخطاء يقع فيها بعض الحجاج يجب الحذر منها
نبذة : 
هناك جملة من الأخطاء التي يقع فيها بعض الحجاج أثناء قيامهم بالشعائر، وهي أخطاء يختلف حكمها حسب طبيعتها، فمنها ما هو ناقض للحج ومنها ما لا ينقض الحج؛ ولكنه ينقص أجره، ونسأل الله الهداية وإرشاد والتوفيق لما يحبه الله ويرضاه.

OR
الحمد لله والصّلاة والسّلام على رسول الله وعلى آله وصحبه ومن والاه.

أخي الحاجّ نذكر أن هناك جملةً من الأخطاء الّتي يقع فيها بعض الحجاج أثناء قيامهم بالشّعائر، وهي أخطاءٌ يختلف حكمها حسب طبيعتها، فمنها ما هو ناقضٌ للحجّ ومنها ما لا ينقض الحجّ؛ ولكنه ينقص أجره، ونسأل الله الهداية والرّشاد والتّوفيق لما يحبّه الله ويرضاه.

أخطاءٌ ترتكب عند الإحرام من الميقات

هنا أخطاءٌ يقع فيها الحاجّ أثناء الإحرام من الميقات وهي كالتّالي:
1- ترك الإحرام من الميقات وقد وقت النّبيّ -صلّى الله عليه وسلّم- المواقيت لأهلها وقال: «هنّ لهنّ، ولمن أتى عليهنّ من غيرهنّ» [رواه البخاري 1524]. فمن مرّ بالميقات الّذي في طريقه أو حاذاه في الجو أو في الأرض وهو يريد الحجّ أو العمرة وجب عليه أن يحرم منه، فإن تجاوزه وأحرم من دونه أثم وترك واجبًا وعليه دم.

2- الاضطباع عند لبس الإحرام، والاضطباع أن يخرج الإنسان كتفه الأيمن ويجعل طرفي الرّداء على كتفه الأيسر، وهو غير مشروعٌ سوى في حالة طواف القدوم أو طواف العمرة فقط.

3- بعض الحجاج يحرم على نفسه تغيير لباس الإحرام، إذ يعتقد أن ذلك لا يجوز وهذا خطأٌ، فالحاجّ له تغيير إحرامه متى شاء لا فرق في ذلك بين الرّجال والنّساء.

4- يعتقد بعض الحجاج ضرورة الإحرام بالنّعلين، وأنّه لا يجوز لبس سوى النّعلين الذّين لبسا أثناء الإحرام، وهذا خطأٌ، فإنٌ الإحرام في النّعلين ليس بشرطٍ ولا واجبٍ. وكذلك الحكم في السّاعة وغيرها.

5- بعض الحجاج يعتقد وجوب صلاة ركعتين عند الإحرام، وهذا خطأ فليس في السّنّة صلاةٌ خاصّةٌ بالإحرام كما رجحه شيخ الإسلام ابن تيمية.

6- بعض الحجاج يعتقد استحباب الاضطباع بعد الطّواف فيصلّي وقد كشف عاتقه (أي ما بين منكبه إلى عنقه). وهذا خطأٌ لقول النّبيّ -صلّى الله عليه وسلّم-: «لا يصلّي أحدكم في الثّوب الواحد، ليس على عاتقيه شيء» [رواه البخاري 359 ومسلم 516]، والصّحيح في ذلك أن يغطي ظهره وعاتقه؛ لأن الاضطباع إنّما يكون في الطّواف فقط.

7- بعض الحجاج يخلط بين لبس الإحرام وعقد نيّة الإحرام فبمجرد لبسه للإحرام يظنّ أنّه لا يفعل شيئًا من محظوراته. وهذا خطأٌ، فالصّحيح أنّه لا يفعل شيئًا من المحظورات بعد عقد نيّة الإحرام بالدّخول في النّسك وليس بمجرد لبس الإحرام.

8- بعض الحجاج يعمد إلى لحيته فيحلقها ظنًّا منه أن ذلك من الطّهارة والاستعداد للإحرام، وهذا خطأٌ كبيرٌ، فحلق اللحية محرمٌ، وهو تغيير لخلق الله -تعالى-. قال رسول الله -صلّى الله عليه وسلّم-: «خالفوا المشركين: وفروا اللحى، وأحفوا الشّوارب» [رواه البخاري 5892].

9- بعض الحجاج يظنّ أنّ تحريم المخيط في الإحرام يشمل حتى الأحزمة والأحذية والسّاعة اليدويّة، وهذا خطأٌ؛ لأن المراد بالمخيط هو كل ما فصل على اليدين أو على عضو من الأعضاء.

10- بعض الحجاج والمعتمرين، يقول عند إحرامه للعمرة أو الحج: (اللهم أنّي أريد العمرة أو الحجّ) وهذا خطأٌ والصّواب أن يقول إذا أراد العمرة: (لبيك عمرة) فإذا أراد الحجّ قال: ( لبيك حجًّا) وإن كان نائبًا عن غيره قال: لبيك عمرة عن فلانٍ أو حجًّا عن فلانٍ، فهذا هو الثّابت في السّنّة.

11- يظنّ بعض الحجاج، أنّ الاغتسال عند الإحرام واجبٌ لا يتمّ الإحرام إلا به، وهذا خطأٌ، والصّحيح أنّه مستحبٌ.

12- بعض النّساء تلبسنّ القفازين أثناء الإحرام أو ربما تنتقب وهذا خطأٌ، فقد قال رسول الله -صلّى الله عليه وسلّم-: «المحرمة لاتنتقب ولا تلبس القفازين» [رواه أبو داود 1826 وصححه الألباني].

Kekeliruan seputar jabal rahmah

Kekeliruan seputar jabal rahmah

OR
Judul:Kekeliruan seputar jabal rahmah
bahasa:Indonesia
Penterjemah:Shalahuddin Daeng Nyala
Editor:Eko Haryanto Abu Ziyad
Ringkasan:Video dokumentasi yang menjelaskan tentang padang arafah dan bukit hilal atau jabal rahmah yang diyakini sebagian besar muslim memiliki keistimewaan tertentu padahal hal itu tidak benar dan tidak terdapat tambahan nilai pahala jika melakukan wukuf di tempat tersebut…..

Errors made by Pilgrims at Mount Arafah

Errors made by Pilgrims at Mount Arafah

OR
Title:Errors made by Pilgrims at Mount Arafah
Language:English
Reviewing:Muhammad AbdulRaoof
Short Discription:This short video addresses some errors made by pilgrims at Mount Arafah.

Errors made by Pilgrims at the Library of Makkah Al-Mukarramah

Errors made by Pilgrims at the Library of Makkah Al-Mukarramah

OR
Title:Errors made by Pilgrims at the Library of Makkah Al-Mukarramah
Language:English
Reviewing:Muhammad AbdulRaoof
Short Discription:This short video addresses some errors made by pilgrims at the Library of Makkah Al-Mukarramah.

Errors made by Pilgrims at Al-Jaranah

Errors made by Pilgrims at Al-Jaranah

OR
Title:Errors made by Pilgrims at Al-Jaranah
Language:English
Reviewing:Muhammad AbdulRaoof
Short Discription:This short video addresses some errors made by pilgrims at Al-Jaranah.

Errors made by Pilgrims on Mount Noor and in Cave Hira

Errors made by Pilgrims on Mount Noor and in Cave Hira

OR
Title:Errors made by Pilgrims on Mount Noor and in Cave Hira
Language:English
Reviewing:Muhammad AbdulRaoof
Short Discription:This short video addresses some errors made by pilgrims on Mount Noor and in Cave Hira.

Errors made by Pilgrims on Mount Thour

Errors made by Pilgrims on Mount Thour

OR
Title:Errors made by Pilgrims on Mount Thour
Language:English
Reviewing:Muhammad AbdulRaoof
Short Discription:This short video addresses some errors made by pilgrims on Mount Thour.