Alhamdulillah for everything

Follow only Qur'an and authentic hadith of The Prophet Muhammadﷺ

Tafsir Ibn Kathir

Tafsir Ibn Kathir - Urdu and Hindi Translation by Khalid Zubair

Taiseer ul Quran 4 Volume (Set) تسیر القرآن

http://alhamdulillah-library.blogspot.com/2019/03/taiseer-ul-quran-4-volume-set-abdul.html

Mukhtasar Tafsir Ahsanul Bayan (Marathi Language)

http://alhamdulillah-library.blogspot.com/2021/03/mukhtasar-tafsir-ahsanul-bayan-marathi.html

Alhamdulillah for everything

Follow only Qur'an and authentic hadith of The Prophet Muhammadﷺ

Showing posts with label Iftar(إفطار‎)Breakfast. Show all posts
Showing posts with label Iftar(إفطار‎)Breakfast. Show all posts

Monday, 13 March 2017

روزوں کے مسائل

روزوں کے مسائل


OR

وصف

زیرنظرکتاب میں اسلام کے چوتھے رکن صوم رمضان کے بارے میں گفتگوکرتے ہوئے صوم کی اہمیت وفضیلت ،صوم رمضان کی خصوصیت،تراویح،لیلۃ القدر،اعتکاف،صدقۃ الفطروغیرہ کے مسائل کو نہایت ہی بہترین انداز میں پیش کیا گیا ہے نیز صوم سے متعلق منتشربعض ضعیف اورغیرثابت شدہ روایات کا تذکرہ کرکے ان سے بچنے کی تلقین کی گئی ہے۔

روزوں کی کتاب

روزوں کی کتاب


OR

وصف

زیر نظر کتاب میں مسائل روزہ پر مفصّل بحث کی گئی ہے، اورہرحدیث پرحکم کے سلسلے میں علامہ البانی ودگرمحقیقن کے حکم سے استفادہ کیا گیا ہے،مسائل اربعہ کے علاوہ عرب وعجم کے قدیم وجدید علماء ومفتیان اور فقہائے عظام کے فتاوی جات بھی نقل کئے گئے ہیں۔،

رمضان المبارك اورہمارے اسلاف

رمضان المبارك اورہمارے اسلاف


OR

وصف

زیرنظر کتاب میں ماہ رمضان کی اہمیت وفضیلت اوراس کی خصوصیات کو ذکرکرکےاس ماہ کے بارے میں سلف صالحین (صحابہ،تابعین وتبع تابعین) رحمہم اللہ کے حالات کا تذکرہ کیا گیا ہے کہ وہ اس ماہ کی آمد کا شدت سے انتظار کرتے تھے اور جب یہ ماہ آجاتا تو صیام وقیام،صدقات وخیرات،تلاوت قرآن کریم،اعتکاف ودیگراعمال برّ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے۔لہذا ہمیں بھی انہی کے نقش قدم پرچل کراس موسم بہار کو غنیمت جان کرخوب زیادہ نیکی وبھلائی کے کام کرنا چاہیئے۔(تالیف:محترمہ ام عبد منیب،ناشر:مشربہ علم وحکمت،لاہور)

Sunday, 21 June 2015

رمضان المبارک کے فضائل واحکام

رمضان المبارک کے فضائل واحکام

OR

وصف

زیر نظر کتاب ’’رمضان المبارک کے فضائل واحکام‘‘مشہورمحدّث عبید اللہ رحمانی مبارکپوری رحمہ اللہ کی تالیف لطیف ہے۔ اس میں ماہِ رمضان کے فضائل واحکام نہایت آسان اورعام فہم انداز میں مختصراورجامع طورپر بیان کئے گئے ہیں۔ حافظ ندیم اظہر حفظہ اللہ نے کتاب کی تخریج وتحقیق اوروضاحت طلب مقامات پرمختصرا نوٹ ذکر کرکے کتاب کی افادیت کو دوچند کردیا ہے۔

Sunday, 4 August 2013

فضل تفطير الصائم

فضل تفطير الصائم
~ ~ ~ ~
CLICK ON IMAGE TO ENLARGE
 انقر على الصورة لتكبيرها
 ~ ~ ~ ~
العنوان: فضل تفطير الصائم  
اللغة: عربي
نبذة مختصرة: مطوية " فضل تفطير الصائم " تتعرف من خلالها على الأجر الذي يترتب على تفطير الصائم ، وحرص السلف رحمهم الله تعالى عليه .

Friday, 2 August 2013

روزہ دار کی افطاری کا ثواب Reward of Offering Iftar

روزہ دار کی افطاری کا ثواب
Reward of Offering Iftar
CLICK ON IMAGE TO ENLARGE

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس نے روزہ دار کا روزہ افطار کروایا تو اسے اس روزہ دار کے برابر ثواب ملے گا اور روزہ دار کے اجر و ثواب میں کوئی کمی نہ ہو گی۔
The Prophet Muhammad may Allah’s peace & blessings be upon him said that whoever offers meal to his/her Muslim brother/sister at the time of iftar, he/she receives as much reward as he/she has earned. Nothing becomes less of the reward of those he/she offered meal to.
(Sunan Ibn Majah: 1746)

کھجور اور پانی سے افطاری کرنا BREAKING FAST WITH DATES AND WATER

کھجور اور پانی سے افطاری کرنا
BREAKING FAST WITH DATES 

AND WATER

CLICK ON IMAGE TO ENLARGE

کھجور اور پانی سے افطاری کرنا

--
جب تم میں سے کوئی روزہ افطار کرے تو وہ کھجور سے کرے کیونکہ اس میں برکت ہے اگر کھجور نہ پائے تو پانی سے روزہ کھولے، اس لیے کہ وہ پاک کرنے والا ہے۔
“When one of you is fasting, he should break his fast with dates, but if he cannot get any, then (he should break his fast) with water, for water is purifying”.
(Abu Dawood, Book 13, Number 2348)