Thursday 31 May 2012

رجب کے کونڈے تاریخ کے آئینے میں


رجب کے کونڈے تاریخ کے آئینے میں
RAJAB KE KUNDEY TARIQ KE AINE MEIN



عنوان: رجب کے کونڈے تاریخ کے آئینے میں
زبان: اردو
قلم کار : تفضیل احمد ضیغم ایم .اے
نظر ثانی : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

مختصر بیان: زیرنظرمقالہ میں رجب کے کونڈوں کی تاريخ كے آئینے میں نقاب کشائی کی گئی ہے اوریہ ثابت کیا گیا ہےکہ یہ امامیہ شیعہ کی ایجادکردہ بدعت ہے جس کوصحابی رسول امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کی وفات پربطورخوشی ہرسال بائیس رجب کومنایا جاتا ہے اوراسے مذہبی رنگ دیکرامام ابوجعفرصادق کی کرامت کی طرف منسوب کردیا گیا اور"داستان عجیب " سےمشہورکردیا گیا جس سے متاثرہوکرموجودہ دورکےبہت سارے نام نہاد مسلمان جہالت ولاعلمی اوراندھی تقلید کے طورپرشیعوں کے نقش قدم پرچلتے ہوئے اس اعتقاد سے مناتے ہیں کہ"رجب کے کونڈوں کا ختم پیش آمدہ مصائب وپریشانی سے نجات کا سبب ہے" اس بدعت کی ابتداء ہندوستان میں مشہورشاعرامیرمینائی کے بیٹے خورشید مینائی کے ذریعے "داستان عجیب "نامی کتاب کی1906 م ميں تقسیم واشاعت سے ہوئی اوررفتہ رفتہ پورے ہندوستا ن میں پھیل گئی. شریعت سے اسکا دورکا بھی واسطہ نہیں.

0 Comments:

Post a Comment