Friday 19 October 2012

مختصرفضائل ومسائلِ حج وعمرہ قرآن اور صحيح احاديث کی روشنی میں


مختصرفضائل ومسائلِ حج وعمرہ
قرآن اور صحيح احاديث کی روشنی میں

عنوان: مختصرفضائل ومسائلِ حج وعمرہ
قرآن اور صحيح احاديث کی روشنی میں
زبان: اردو
تاليف : أبو عدنان محمد منير قمر
نظر ثانی : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

مختصر بیان: حج وعمرہ زندگی میں ہرصاحب استطاعت مسلمان پرایک مرتبہ فرض ہے ،اورحج مبرورکا بدلہ صرف جنت ہے، لہذاجوآدمی فسق وفجوراورشہوت وجماع سے بچ کرسنت کے مطابق حج کرتا ہے تو گنا ہوں سےایسے پاک وصاف ہوجاتا ہے جیسے ایک بچہ ماں کی گود سے صاف ستھرامعصوم وبے گناہ پیدا ہوتا ہے. زیرنظرکتاب میں اسی حج وعمرہ کی فضیلت اوراسکےاحکام ومسائل کومختصراورجامع مانع اندازمیں ترتیب دیا گیا ہے ضرورپڑھیں.

0 Comments:

Post a Comment