غیراللہ
کی نذورنیاز
عنوان: غیراللہ کی نذورنیاز
زبان: اردو
تاليف : بديع الدين شاه الراشدي
نظر ثانی : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: عقیدہ توحید ہی وہ عقیدہ ہے جوانسان کو تمام قسم کی عبادا ت صرف اللہ تعالى ہی کیلئے بجالانے کی تعلیم دیتا ہے-
انسان اپنی ہرقسم کی عبادت صرف اور صرف اللہ تعالى کیلئے سرانجام دے اور
اپنی کسی بھی قسم کی عبادت میں غیر اللہ کو شامل نہ کرے- ان عبادات میں
صدقہ وخیرات، نذزونیاز وغیرہ بھی ایک ہے- زیرنظررسالہ میں اسی موضوع کو
بحثِ گفتگو بنایا گیا ہے، تاکہ عوام الناس میں اس موضوع کے متعلق جو غلط
تصور قائم ہے،اسکی حقیقت کھل کرسامنے آجائے-
0 Comments:
Post a Comment