Wednesday 23 January 2013

علامہ بن بازرحمہ اللہ کی بعض کتابوں کا مفید مجموعہ

علامہ بن بازرحمہ اللہ کی بعض کتابوں کا مفید مجموعہ

OR
عنوان: علامہ بن بازرحمہ اللہ کی بعض کتابوں کا مفید مجموعہ
زبان: اردو
تاليف : عبد العزيز بن عبد الله بن باز
ترجمہ : اسد اللہ عثمان مدنی
نظر ثانی : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات : دفتر تعاونی برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، بدیعہ
مختصر بیان: زیرنظر کتاب علامہ بن باز رحمہ اللہ کے بعض رسائل وتقاریر کے مجموعے کا ترجمہ ہے جو عربی زبان میں (المجموع المفید) کے نام سے شائع ہوچکا ہے۔وقت کی نزاکت اور ضرورت کے پیش نظر مذکورہ کتاب سے ترجمہ کیلئے صرف نماز،روزہ، زکاۃ اور حج جیسی عبادات سے متعلق مسائل کو اختیار کیا گیا ہے۔


0 Comments:

Post a Comment