Tuesday, 8 January 2013

نسوانی طبعی خون کے احکام

نسوانی طبعی خون کے احکام


OR
عنوان: نسوانی طبعی خون کے احکام
زبان: اردو
تاليف : محمد بن صالح العثيمين
ترجمہ : ریاض احمد
نظر ثانی : محمد رفیق اثری
مختصر بیان: نسوانی طبعی خون کے احکام : زیر نظر رسالہ میں عالم عرب کے مشہور فقیہ شیخ محمد بن صالح العثیمین – رحمہ اللہ- نے عورتوں کے پوشیدہ مسائل مثلاً : حیض، استحاضہ ، اور نفاس وغیرہ کے بارے میں کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلی روشنی ڈالی ہے۔ اردو دان طبقہ کے استفادہ کیلئے حافظ ریاض احمد نے اسے اردو میں منتقل کیا ہے، نیز ترجمہ کے ساتھ آ یات قرآن اور حدیث کی تخریج بھی کردی ہے ۔عورتوں کے پیچیدہ مسائل کے سلسلے میں نہایت ہی مفید رسالہ ہے ضرور مطالعہ فرمائیں۔

Related Posts:

  • کیا یہ اسلام ہے؟ کیا یہ اسلام ہے؟ دیکھئے بھائیوں ٹھیر ال قادری کیا کر رہے ہے  کبر کو کلمہ شہادت پڑھوا رہے ہے جب کی الله فرماتے ہے  سوره ٤٦ ال احقاف … Read More
  • اسلام مے خواتین کے حقوق DOWNLOAD اسلام مے خواتین کے حقوق  در. ذکر نیک   ویڈیو جلد ریلیسے ہونگا … Read More
  • URDU BOOK دیوبندیت تاریخ و عقائد  DOWNLOAD  … Read More
  • URDU VIDEO کیسے بن سکتی ہوں میں کامیاب عورت -- بہیں امتل متین कैसे बन सकती हूँ मैं कामयाब औरत -- बेहेंन अम्तुल मतीन KAISE BAN SAKTI HUN MAIN KAMYAB AURAT BY… Read More
  • URDU BOOK ڈاؤن لوڈ کیجئے The History of the Ahlul-Hadeeth in the Indo-Pak Sub-Continent -  ash-Shaykh Muhammad Ishaaq Bhattee |  برصغری… Read More

0 Comments:

Post a Comment