Saturday 23 February 2013

صحیح احادیث پر مبنی فضائل اعمال کا مستند مجموعہ جنت کی راہیں 175 سے زائد اسباب

صحیح احادیث پر مبنی فضائل اعمال کا مستند مجموعہ جنت کی راہیں 175 سے زائد اسباب

Or

عنوان: صحیح احادیث پر مبنی فضائل اعمال کا مستند مجموعہ جنت کی راہیں 175 سے زائد اسباب
زبان: اردو
ترجمہ : محمد اسلم صدیق
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیر نظر کتاب امیرنایف بن ممدوح آل سعود -حفظہ اللہ – کی عربی تالیف ( فرص كسب الثواب وأكثر من 175 سبب لدخول الجنة ) کا اردو ترجمہ ہے جسے اردوداں حضرات کے استفادہ کیلئے مجلس تحقیقِ اسلامی کے سابق رکن محمد اسلم صدیق-حفظہ اللہ - نے سَر انجام دیا ہے ۔ اس کتاب میں قرآن اور صحیح احادیث سے ثابت شدہ ایسے فضائل اعمال کا تذکرہ کیا گیا ہے جو جنت میں جانے کا سبب اور نہایت آسان ذریعے ہیں۔ اس کتاب کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں صرف مستند احادیث کا تذکرہ کیا گیا ہے اور غالباً علامہ البانی-رحمہ اللہ- کی تحقیق پر اعتما د کیا گیا ہے۔

0 Comments:

Post a Comment