شرح حديث جبريل في تعليم الدين
DOWNLOAD pdf
Or
عنوان: شرح حديث جبريل في
تعليم الدين
زبان: اردو
تاليف : عبد المحسن بن حمد العباد البدر
ترجمہ : أبو طاهر زبير علي زئي
نظر ثانی : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیر نظر کتاب میں علامہ عبد المحسن العبّاد –حفظہ اللہ- نے حدیث
جبریل کی تفصیلی شرح پیش کی ہے جو اسلام ،ایمان اوراحسان پر مشتمل ہے۔اس حدیث کی
شان میں امام نووی نے فرمایا ہے:‘‘جان لوکہ اس حدیث میں علوم،آداب اور لطائف کی
اقسام جمع ہیں بلکہ یہ حدیث اسلام کی اصل ہے جیسا کہ ہم نے قاضی عیاض سے نقل کیا
ہے۔’’ [شرح النووى 1/160] اردوداں حضرات کے استفادہ کیلئے حافظ زبیر علی زئی –حفظہ
اللہ – نے اسے اردو قالَب میں ڈھالا ہے
0 Comments:
Post a Comment