Tuesday 12 February 2013

کفار سے مشابہت ایک شرعی وتحقیقی جائزہ

کفار سے مشابہت ایک شرعی وتحقیقی جائزہ
Or
عنوان: کفار سے مشابہت ایک شرعی وتحقیقی جائزہ
زبان: اردو
تاليف : ناصر بن عبد الكريم العقل
نظر ثانی : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: کفار سے مشابہت ایک شرعی وتحقیقی جائزہ : زیر نظر رسالہ معروف اسلامی اسکالرڈاکٹر ناصر عبد الکریم العقل کے عربی رسالہ (من تشبّه بقوم فهو منهم ) کا اردو ترجمہ ہے جسے ابو اسامہ محمد طاہر آصف-حفظہ اللہ - نے سَر انجام دیا ہے، اس کتاب میں مشابہت کا حقیقی مفہوم بیان کرکے یہود ونصاری اور کفار کی تقلید ومشابہت،اور ان کی طرف سے مختلف وسائل کے ذریعے مسلمانوں میں پھیلائی جانے والی زہریلی ثقافت وتہذیب سے دوری اپنانے کی تاکید کی گئی ہے۔ 

0 Comments:

Post a Comment