Wednesday 13 March 2013

كيا مردے سنتے ہیں؟

كيا مردے سنتے ہیں؟

Or
عنوان: كيا مردے سنتے ہیں؟
زبان: اردو
تاليف: حافظ محمد عبد اللہ بہاولپوری
نظر ثانی: عطاء الرحمن ضياء الله - محمد سرور عاصم
اصدارات: مکتبہ اسلامیہ پاکستان
مختصر بیان: كيا مردے سنتے ہیں؟ سماع موتى کے مسئلے پر ایک سنجیدہ مکالمہ ہے جس میں مذکورہ مسئلے کی حیقیقت اور اس کے متعلق وارد شکوک وشبہات کا کتاب وسنت کے دلائل کی روشنی مین بہترین جواب دیا گیا ہے. اسلوب بیان آسان اور سوال وجواب کی صورت میں ہے جس سے معمولى پڑھا لکھا آدمی بھی بآسانی استفادہ کرسکتا ہے.

0 Comments:

Post a Comment