Monday, 29 April 2013

ایک داستان ِعبرت ابو طالب کی وفات کا قصّہ

ایک داستان ِعبرت
 ابو طالب کی وفات کا قصّہ 
Or
عنوان: ایک داستان ِعبرت ( ابو طالب کی وفات کا قصّہ )
زبان: اردو
تاليف: عبدالہادی عبد الخالق مدنی
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاونی برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، احساء
مختصر بیان: " ایک داستان ِ عبرت"( ابو طالب کی وفات کا قصّہ):
زیر نظر کتابچہ میں فضیلۃ الشیخ عبدالہادی عبد الخالق مدنی –حفظہ اللہ- نے ابو طالب کی زندگی ، انکی رسولﷺ کی پوری زندگی کفار قریش کے خلاف مدد وتعاون ، اورانکی وفات کا عبرتناک واقعہ بیان کیا ہے ، نیز وفات ابی طالب کے واقعہ میں جو درس وعبرت کا خزانہ ہے اسے نہایت ہی بہترین علمی انداز میں پیش کیا ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ ہدایت توفیقی صرف اللہ رب العالمین کا کام ہے نبی کا کام صرف سیدھے راہ کی طرف راہنمائی کرنا ہے ، اور ایمان کے بغیر انسان کی کوئی بھی نیکی بارگاہ الہی میں مقبول نہیں ہوتی ، اور آدمی کے ہدایت کے موانع میں سے خاندان ، باپ دادؤں کا خوف نہایت ہی اہم مانع ورکاوٹ پیدا کرتا ہے وغیرہ...۔


0 Comments:

Post a Comment