مقام جعرانہ کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے
والی غلطیاں
OR
عنوان: مقام جعرانہ کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر
ہونے والی غلطیاں
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیر نظر ویڈیو میں مقام جعرانہ کے پاس حجاج
و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے، جن میں سے وہاں کی مسجد کے
پانی سے تبرّک حاصل کرنا ، وہاں کی مسجد یا اس کے پاس کی قبروں کی قداست کا اعتقاد
رکھنا ، وہاں کی مسجد کی د یواروں اور قبرستان کو متبرّک سمجھتے ہوئے چھونا ، اور وہاں
کے قبرستان کی مٹی کو شفا اور دیگر منافع کے حصول کیلئے لینا وغیرہ سب سے اہم ہے ۔
ویڈیو مذکور میں انہیں باطل اعتقادات اور افعال سے زائرین حرمین کو خبردار کیا گیا
ہے ۔
0 Comments:
Post a Comment