یومیہ
حج گائیڈ برائے مفرد، قارن،متمتع
OR
عنوان: یومیہ حج گائیڈ برائے
مفرد، قارن،متمتع
زبان: اردو
مختصر بیان: زیر نظرنقشہ میں مفرد، قارن اور متمتّع کیلئے حج کے یومیہ اعمال کی وضاحت کو
چارٹ کی شکل میں پیش کیا گیا ہے.اسی طرح حج کے ارکان ، واجبات ، سنن، ممنوعاتِ
احرام اورهدي (قربانی کے جانور) کے بعض احکام کی بھی وضاحت کردی گئی ہے. یہ نقشہ
موسمِ حج میں طباعت واشاعت کیلئے بہت مناسب ہے.
0 Comments:
Post a Comment