Excellence of
Fasting on the Day of Ashura / 10th of the Muharram
CLICK ON IMAGE TO ENLARGE
وصيام يوم عاشورا أحتسب علی الله أن يکفر السنة التي قبله
The Messenger of Allah (pbuh) said: …and I seek from Allah that fasting on the day of Ashura may expiate the sins of the preceding year.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اور عاشورہ کے دن روزہ رکھنے سے بھی اللہ تعالیٰ کی ذات سے امید کرتا ہوں کہ یہ ایک روزہ اس کے ایک سال پہلے کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا۔
[Sahih Muslim, the Book of Fasting, Hadith: 2746]