Monday 29 September 2014

عُمرہ قدم بقدم

عُمرہ قدم بقدم


OR

عنوان: عُمرہ قدم بقدم
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات مجمعہ
مختصر بیان: عُمرہ قدم بقدم
پیش نظر کتاب میں عمرہ کے احکام ومسائل اور مکّہ مکرّمہ ودیگر مشاعر مقدّسہ کی حرمت وتقدس اور اس کے آداب وغیرہ کا کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیل سے تذکرہ کیا گیا ہے، اس کتاب کا مطالعہ زائرین مکہ کے لئے نہایت ہی مفید ثابت ہوگا۔