عَنِ
ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم رَأَى صَبِيًّا حَلَقَ بَعْضَ رَأْسِهِ
وَتَرَكَ بَعْضَ فَنَهَى عَنْ ذَلِكَ وَقَالَ احْلِقُوهُ كُلَّهُ أَوِ اتْرُكُوهُ كُلَّهُ
It was narrated from Ibn 'Umar that the Prophet ﷺ saw a boy, part of whose head had been shaven
and part had been left. He ﷺ
forbade that and said: “Shave all of it, or leave all of it.”
ابن
عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک
مرتبہ ایک
لڑکے کو دیکھا کہ جس کا کچھ سر منڈا ہوا تھا اور کچھ سر منڈا ہوا نہیں تھا
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے اس سے منع فرمایا اور ارشاد فرمایا تمام سر منڈواؤ یا
تمام سر پر بال رکھو۔