Alhamdulillah for everything

Follow only Qur'an and authentic hadith of The Prophet Muhammadﷺ

Tafsir Ibn Kathir

Tafsir Ibn Kathir - Urdu and Hindi Translation by Khalid Zubair

Taiseer ul Quran 4 Volume (Set) تسیر القرآن

http://alhamdulillah-library.blogspot.com/2019/03/taiseer-ul-quran-4-volume-set-abdul.html

Mukhtasar Tafsir Ahsanul Bayan (Marathi Language)

http://alhamdulillah-library.blogspot.com/2021/03/mukhtasar-tafsir-ahsanul-bayan-marathi.html

Alhamdulillah for everything

Follow only Qur'an and authentic hadith of The Prophet Muhammadﷺ

Showing posts with label اردو(Urdu) FATAWA(فتاوى‎). Show all posts
Showing posts with label اردو(Urdu) FATAWA(فتاوى‎). Show all posts

Monday, 22 June 2015

فتاوی اسلامیہ(فتوی دائمی کمیٹی سعودی عرب،فتوی ابن باز،ابن عثیمین،وابن جبرین رحمہم اللہ)

فتاوی اسلامیہ

(فتوی دائمی کمیٹی سعودی عرب،فتوی ابن باز،ابن عثیمین،وابن جبرین رحمہم اللہ)
اردو(Urdu)
DOWNLOAD PDF

OR
DOWNLOAD PDF

وصف

پیش نظرکتاب سعودی عرب کے مستند ومشہور دینی اسکالر ومفتیان کرام کی خالص کتاب وسنّت پر مبنی فتاوے کا مجموعہ ہے جوعقائد،عبادات،معاملات،آداب ومعاشرت الغرض زندگی کے پیش آمدہ مسائل کے تمام پہلوؤں کو محیط ہے، جناب محمد خالد سیف حفظہ اللہ نے اس کتاب کا بہترین اردو ترجمہ کرکے قارئین کے لئے اس سے استفادہ کرنا آسان بنادیا ہے۔ اس کتاب کا مطالعہ ہرفرد اور ہرگھر کی خاص ضرورت ہے۔

Thursday, 19 September 2013

حج سے متعلق اہم فتاوے

حج سے متعلق اہم فتاوے


OR
عنوان: حج سے متعلق اہم فتاوے
زبان: اردو
مفتی: عبد العزيز بن عبد الله بن باز
ترجمہ : ابو المکرم عبد الجلیل - سيد عتيق الرحمن كاشميري
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات سلطانہ رياض
مختصر بیان: حج سےمتعلق سوالات کے یہ اہم جوابات ہیں جن کو کتابی شکل میں جمع کردیا گیا ہے تاکہ ہرمسلمان کيلئے انکا پڑھنا اوران سے استفادہ کرنا آسان ہوجائے .

Friday, 16 August 2013

گھر ميں نماز تراويح ادا كرنے كا حكم

 گھر ميں نماز تراويح ادا كرنے كا حكم

OR
OR

عنوان: گھر ميں نماز تراويح ادا كرنے كا حكم
زبان: اردو
مفتی: محمد صالح المنجد
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات: انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ - دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان: شیخ محمد صالح المنجد -حفظه الله- سے پوچھا گیا : کہ كيا گھر ميں نماز تراويح ادا كرنا جائز ہے ؟ اور كيا خاوند امام بن كر بيوى كے ساتھ نماز تراويح ادا كر سكتا ہے ؟

فتاوی الصّیام

فتاوی الصّیام

OR

عنوان: فتاوی الصّیام
زبان: اردو
مفتی: عبد الله بن عبد الرحمن الجبرين - محمد بن صالح العثيمين
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: روزہ اسلام کے بنیادی پانچ ارکان میں سے ایک رکن ہے۔ جس کی فرضیت قرآن و سنت سے ثابت ہے ۔ محدثین اور ائمہ کرام نے اس دینی فریضہ کے احکامات عوام تک پہنچانے کے لئے قرآن و حدیث پر مبنی کتب لکھیں اور فتوے جاری کئے۔ پیش نظر کتاب ‘‘فتاوی الصیام’’ روزوں سے متعلق احکام و مسائل اور بعض سوالوں کے جوابات ، نصیحتوں اور فتوؤں پر مبنی ہے جو عصر حاضر کے معروف عالَمِ دین محمد بن صالح العثیمین اور عبد اللہ بن عبد الرحمن الجبرین نے مختلف استفسارات کے جواب میں دئے تھے۔

Monday, 22 April 2013

عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت


عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت 




عنوان: عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت
زبان: اردو
مفتی: عبد العزيز بن عبد الله بن باز - محمد بن صالح العثيمين
ترجمہ : مشتاق احمد كريمي
اصدارات: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض

Sunday, 20 January 2013

ايك دن مقرر كر كے مسجد ميں نبى صلى اللہ عليہ وسلم كے متعلق كلام كرنا اور اسے ميلاد كا نام دينا

ايك دن مقرر كر كے مسجد ميں نبى صلى اللہ عليہ وسلم كے متعلق كلام كرنا اور اسے ميلاد كا نام دينا
OR
OR
عنوان: ايك دن مقرر كر كے مسجد ميں نبى صلى اللہ عليہ وسلم كے متعلق كلام كرنا اور اسے ميلاد كا نام دينا
زبان: اردو
مفتی : محمد صالح المنجد
اصدارات : انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: يہ تو معروف ہے كہ ميلاد النبى صلى اللہ عليہ وسلم منانا بدعت ہے، ليكن بہت سارے لوگ ميلاد مناتے ہيں ليكن اس غرض سے نہيں كہ جشن ميلاد النبى صلى اللہ عليہ وسلم، بلكہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى تعريف اور آپ كى زندگى وغيرہ كے متعلق، اگر يہ چيز ولادت رسول صلى اللہ عليہ وسلم كے دن نہ كى جائے تو كيا پھر بھى حرام ہے ؟
اور كيا فى ذاتہ ميلاد كا كلمہ ہى اس واقع كے حرام قرار ديا ہے، مثال كے طور پر اگر ميں نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى تعريف وغيرہ الخ بغير ميلاد كا كلمہ استعمال كيے كروں تو كيا پھر بھى حرام ہو گا، اور اس ميں لوگوں كو كھانا بھى كھلايا جائے، ميں يہ سوال اس ليے كر رہا ہوں كہ آئندہ ہفتہ وار چھٹى پر شادى كے موقع پر رات كا كھانا ہے، اور اس ليے كہ لوگ جمع ہونگے ضيافت كرنے والوں نے يہ فيصلہ كيا ہے كہ كھانے كے بعد مسجد ميں نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے تعريف كى مناسبت سے تقارير ہوں، اور انہوں نے اسے ميلاد كا نام ديا ہے، ليكن يہ دن نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى ولادت كا دن نہيں ہے، اور نہ ہى جشن ميلاد النبى منايا جائيگا، ليكن صرف نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى سيرت پر تقرير ہو گى، اور يہ انہوں نے رقص وغيرہ كے بدلے كيا تا كہ لوگ اس سے نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى زندگى سے زيادہ استفادہ كر سكيں، برائے مہربانى كوئى نصيحت فرمائيں.
دوم: جب مسجد ميں نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى سيرت اور تعريف پر اجتماع كيا جائے اور حاضرين كو كھانا ديا جائے تو كيا يہ اجتماع حرام ہو گا ؟



ميلاد كى مناسب سے كروڑوں درود جمع كرنے كى بدعت

ميلاد كى مناسب سے كروڑوں درود جمع كرنے كى بدعت

OR
OR
عنوان: ميلاد كى مناسب سے كروڑوں درود جمع كرنے كى بدعت
زبان: اردو
مفتی : محمد صالح المنجد
اصدارات : انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: ميں درج طريقہ سے نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم پر دورد پڑھنے كى مشروعيت معلوم كرنا چاہتا ہوں طريقہ يہ ہے:
ہر شخص اپنے جاننے والوں اور عزيز و اقارب ميں ايك محدود تعداد ميں درود پڑھنا تقسيم كرتا ہے پھر وہ اپنے عزيز و اقارب اور جان پہچا نركھنے والوں سے يہ درود ايك صفحہ ميں جمع كرتا ہے تا كہ سب شريك ہوں، مثلا كوئى ايك طالب علم محلہ ميں جا كر ہر گھر كے دروازے پر دستك دے كر ہر فيملى سے ايك ہزار يا اس سے زائد بار درود پڑھنے كا كہتا ہے
اور انہيں كہتا ہے كہ ميں ايك ہفتہ بعد آ كر آپ سے يہ درود لے جاؤنگا جتى تعداد بھى ہو گى، چنانچہ كچھ لوگ ايك ہزار پورا كر ليتے ہيں اور كچھ اس سے زيادہ بھى كر ليتے ہيں تو اس طرح وہ تقريبا ڈيڑھ كروڑ درود كر ليتا ہے، اور اسى طرح سكول كے ہر طالب علم پر بھى پانچ درود تقسيم كيا جاتا ہے تو اس طرح تين كروڑ جمع ہو جائيگا، كيا آپ كے ليے اس موضوع كے متعلق كچھ لكھنا ممكن ہے تا كہ جن مجالس ميں يہ كام ہوتا ہے وہاں پيش كيا جائے اور اس كا رد پيش كريں، اللہ تعالى سے دعا ہے كہ وہ سب كو اچھے عمل كرنے كى توفيق نصيت فرمائے.


جشن عيد ميلاد النبى جيسى بدعات كو اچھا سمجھنے والے كا رد

 جشن عيد ميلاد النبى جيسى بدعات كو اچھا سمجھنے والے كا رد

OR
OR
عنوان: جشن عيد ميلاد النبى جيسى بدعات كو اچھا سمجھنے والے كا رد
زبان: اردو
مفتی : محمد صالح المنجد
اصدارات : انٹرنٹ پر سوال وجواب کا اسلامی سائٹ
مختصر بیان: برائے مہربانى درج ذيل موضوع كے متعلق معلومات مہيا كريں:
عيد ميلاد النبى صلى اللہ عليہ وسلم كے موضوع ميں لوگ دو گروہوں ميں بٹے ہوئے ہيں، ان ميں سے ايك گروہ تو كہتا ہے كہ يہ بدعت ہے كيونكہ نہ تو يہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے دور ميں منائى گئى اور نہ ہى صحابہ كے دور ميں اور نہ تابعين كے دور ميں.
اور دوسرا گروہ اس كا رد كرتے ہوئے كہتا ہے كہ: تمہيں جو كوئى بھى يہ كہتا ہے كہ ہم جو كچھ بھى كرتے ہيں وہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے دور ميں يا پھر صحابہ يا تابعين كے دور ميں پاياگيا ہے، مثلا ہمارے پاس علم رجال اور جرح و تعديل نامى اشياء ايسى ہيں اور ان كا انكار بھى كوئى شخص نہيں كرتا حالانكہ انكار ميں اصل يہ ہے كہ وہ بدعت نئى ايجاد كردہ ہو اور اصل كى مخالف ہو.
اور جشن عيد ميلاد النبى صلى اللہ عليہ وسلم كى اصل كہاں ہے جس كى مخالفت ہوئى ہے، اور بہت سارے اختلافات اس موضوع كے گرد گھومتے ہيں ؟
اسى طرح وہ اس كو دليل بناتے ہيں كہ ابن كثير رحمہ اللہ نے جشن ميلاد منانے كو صحيح كہا ہے، اس ليے آپ اس سلسلہ ميں شرعى دلائل كے ساتھ حكم واضح كريں ؟


Monday, 1 October 2012

فتاوى ارکانِ اسلام (عقائد عبادات اوردیگراحکام ومسائل پرتحقیقی فتاوى)


فتاوى ارکانِ اسلام
(عقائد عبادات اوردیگراحکام ومسائل پرتحقیقی فتاوى)


عنوان: فتاوى ارکانِ اسلام (عقائد عبادات اوردیگراحکام ومسائل پرتحقیقی فتاوى)
زبان: اردو
تاليف : محمد بن صالح العثيمين
ترجمہ : محمد خالد سيف
نظر ثانی : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: پیشِ نظر فتاوى میں عقائد وعبادات کے بارے میں مخصوص سوالات اورمشکلات کے ایسے جواب فراہم کئے گئے ہیں ،جن سے کتاب وسنت اورادلّہ شرعیہ کا موقف نمایاں ہوکرسامنے آجاتا ہے- کتاب کا اسلوب سوال وجواب کے مفید طریق کوپیش کرتا ہے- اس سے پڑھنے اور سمجھنے والا ایک خاص علمی اورتحقیقی ذوق محسوس کرے گا- عالم اسلام کے ممتازمحقق اورمفتى الشیخ علامہ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ کواللہ تعالى نے علمی رسوخ اورزہد وتقوى کی خوبیوں سے نوازا تھا- انہوں نے فتاوى کی اس مختصرمگرجامع کتاب میں عقائد وعبادات پرعامۃ المسلمین کے اذہان میں پیدا ہونے والے تمام ترامکانى سوالوں کے ادلّہ شرعیہ کی روشنى میں ایسے محکم مدلل اوردلنشیں جوابات مرحمت فرمائے ہیں کہ جن سے قلب ونظرکوطمانیت اورذوق عمل میں یقین کا عنصرشامل ہوجاتا ہے- عقائد وعبادات کے ضمن میں اس کتاب کا گہرا مطالعہ ایک ایمانی حلاوت اوردینی شعورپیدا کرے گا.ترجمہ:مولانا محمد خالد سیف حفظہ اللہ.

Thursday, 8 March 2012

فتاویٰ دین ال خالص - امینللہ پشوری


 فتاویٰ دین ال خالص - امینللہ پشوری
  فتاویٰ دین ال خالص - امینللہ پشوری


موضوع:
فتاویٰ الدین الخالص
تحقیق و تخریج:
فضیلۃ الشیخ ابو محمد امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ
ترجمہ: فضیلۃ الشیخ علامہ عبدالقیوم حفظہ الل
Size:18.7 MB