Friday, 4 May 2012

اردو(Urdu)


قبروں کی زیارت اور صاحبِ قبرسے فریاد
 
 
کتب مادہ کا بیان ( معلوماتی کارڈ کا ترجمہ )
    عنوان: قبروں کی زیارت اور صاحبِ قبرسے فریاد
زبان:
تاليف : شيخ الاسلام ابن تيمية
نظر ثانی : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات : دفتر تعاونی برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، بطحاء
مختصر بیان:
    اردوقبروں کی شرعی زیارت کا کیا طریقہ ہے؟زندہ یا فوت شدہ سے دعا کروانا کیسا ہے؟ پیروں اور قبروں کے سامنے ماتھا ٹیکنے والے کا کیا حکم ہے؟ مرتبہ اور عزت کا واسطہ دے کر قرب تلاش کرنا کیسا ہے؟ اور صوفیاء کے بیان کردہ متعدد سلسلوں کی حیثیت کیا ہے؟ کتابِ مذکور میں شیخ الإسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے ان سب سوالوں کا مدلل اور تشفی بخش جواب دیا ہے نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں اور شرک وقبرپرستی سے اسلامی معاشرہ کو محفوظ رکھیں.

0 Comments:

Post a Comment