لا الہ الا اللہ محمد رسول
اللہ
عنوان: لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
زبان: اردو
نظر ثانی : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی - محمد اقبال عبد العزیز
اصدارات : مكتبة دار السلام
مختصر بیان: زبان سے کہ بھی دیا لاالہ توکیا حاصل
دل ونگاہ مسلماں نہیں توکچھ بھی نہیں
کلمہ شہادتین کا زبان سے اقرار,دل سے تصدیق اورعمل سے اسکا اظہارکرنا
مسلمان بننے کیلئےضروری ہے لیکن اکثرلوگ اس کلمہ کے مفہوم و مقتضى اور
شروط کونہیں سمجھتے بلکہ اسکے مخالف نظرآتے ہیں اس کتاب میں کلمہ طیبہ کے
معنى ,مفہوم اورشرائط وتقاضوں کے بارے میں تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے نہایت
ہی مفید کتاب ہے.
0 Comments:
Post a Comment