Thursday, 16 May 2013

فکر و عقیدہ کی گمراہیاں اور صراط مستقیم کے تقاضے

 فکر و عقیدہ کی گمراہیاں اور صراط مستقیم کے تقاضے
Or
عنوان: فکر و عقیدہ کی گمراہیاں اور صراط مستقیم کے تقاضے
زبان: اردو
تاليف: شيخ الاسلام ابن تيمية
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: فکر و عقیدہ کی گمراہیاں اور صراط مستقیم کے تقاضے: دين اسلام کے عظيم مقاصد واصولوں میں سے حق وصاحب حق كو باطل واهل باطل سے تمییز کرنا ہے اورسنت وہدایت کی راہ کی وضاحت کرکے اسکی طرف دعوت دینا ہے اوربدعت وگمراہی کی راہوں کو بے نقاب کرکے اس سے ڈرانا ہے.
اورقرآن وسنت کی نصوص بہت سارے قواعد واحکام پرمشتمل ہیں جو اس عظیم مقصد کو واضح کرتی ہیں:
انہیں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ شرعی نصوص وقواعد اس بات کی متقاضی ہیں کہ مسلمانوں کے دشمن کافروں کی مخالفت کی جائے چاہے انکا تعلق عقائد سے ہو یا عبادات سے، اعیاد سے ہو یا شرائع سے ، یا انکے گندے اخلاق سے ہو، بلکہ انکی ہر خصائص وشعار کی مخالفت کی جائے جسمیں انہوں نے حق اورفضیلت سے دوری برتی ہو.
اورسلف صالحین رحمہم اللہ نے اس بات کو بیان کرنے کا خصوصی اہتمام کیا ہے اوران میں سب سے نمایاں شخصیت شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی رہی ہے جنہوں نے اپنی بہت ساری تصانیفوں کے اندراس چیز کا اہتمام کیا ہے خاص طوراپنی شہرہ آفاق کتاب:اقتضاء الصراط المستقیم ومخالفة أصحاب الجحیم یعنى" صراط مستقيم کے تقاضے" میں.
کتاب کی افادیت کو ملحوظ رکھتے ہوئے مولانا عبد الرزاق ملیح آبادی نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے.

Related Posts:

  • SALADIN(صلاح الدين ‎) URDU AUDIOSultan Salah-ud-Din Ayubi ?ala? ad-Din Yusuf ibn Ayyub (1138 - March 4, 1193), better known as Saladin in medieval Europe, a Kurdish Muslim who was S… Read More
  • URDU BOOKKHWATEEN KI IMAMAT BA-JAMAT NAMAZ AUR MASJIT ME HAZRI (उर्दू)ख्वातीन की इमामत बा जमात नमाज़ और मस्जिद में हाजरी उर्दू में  DOWNLOAD … Read More
  • URDU BOOK قبر پرستی دنیا میں کیسے پھیلی؟ DOWNLOAD مادہ کا بیان عنوان: قبر پرستی دنیا میں کیسے پھیلی؟ زبان: اردو تاليف : محمد داود غزنوى مختصر بیان: … Read More
  • URDU BOOK DOWNLOAD حقیقت توحید مادہ کا بیان عنوان: حقیقت توحید زبان: اردو تاليف : صالح بن فوزان الفوزان ترجمہ کرنے والا : سمير ابراهيم - فضل الهي ظ… Read More
  • URDU VIDEO محمّد سللاہو علیھ وہ سلّم کے اخلاق اور آداب - شیخ جلالددیں قاسمی मुहम्मद (SAW ) के अक्लाक व आदाब - शैख़ जलालुद्दीन कासमी Muhammed (SAW)… Read More

0 Comments:

Post a Comment