Wednesday, 18 September 2013

حج و عمرہ (گائیڈ بُک)

 حج و عمرہ
(گائیڈ بُک)
اردو(Urdu)
OR
عنوان: حج و عمرہ (گائیڈ بُک)
زبان: اردو
تاليف: عبدالقوى لقمان كيلاني
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: پیش نظر کتاب میں فاضل مصنف عبد القوی کیلانی ۔ حفظہ اللہ ۔ نے حج وعمرہ کے احکام ومسائل کو کتاب وسنت کی روشنی میں نہایت ہی تفصیل سے بیان کیا ہے ، نقشوں کا سہارا لے کر حج وعمرہ کے پیچیدہ مسائل کو قارئین کے لئے نہایت ہی آسان بنادیا ہے۔ کتاب کے آخر میں حجاج ومعتمرین سے جہالت ونادانی وغیرہ کے سبب صادر ہونے والی متعدّد غلطیوں سے بھی خبردار کر دیا ہے ۔ اس کتاب کا مطالعہ حجاج ومعتمرین حضرات کیلئے بہت ہی مفید ثابت ہوگا ۔

0 Comments:

Post a Comment