Sunday, 29 September 2013

جبل نور اور غار حرا کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں

جبل نور اور غار حرا کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں

OR
عنوان: جبل نور اور غار حرا کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: بعض حجاج ومعتمرین کا یہ اعتقاد ہے کہ نور پہاڑ پر واقع غارحرا کی زیارت حج وعمرہ کے مناسک میں سے ہے، اگر کوئی حاجی یا معتمر اس غار کی زیارت یا وہاں پر عبادت کئے بغیر واپس چلا آتا ہے تو اسکا حج وعمرہ ناقص رہ جاتا ہے ، جبکہ اس غار کا حج وعمرہ سے کچھ بھی تعلق نہیں۔ بلکہ اس طرح کا اعتقاد شریعت کے خلاف ہے۔ ویڈیو مذکور میں ایسے ہی غیر شرعی اعتقاد و اعمال سے زائرین حرمین کو آگا ہ کیا گیا ہے ۔

0 Comments:

Post a Comment