Sunday, 29 September 2013

عرفہ پہا ڑی کے پاس حجّاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں

عرفہ پہا ڑی کے پاس حجّاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں


OR
عنوان: عرفہ پہا ڑی کے پاس حجّاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

مختصر بیان: جبلِ عرفات میدان عرفات کے دیگر حصوں کی طرح ایک حصہ ہے ، وقوف عرفات کے اعتبار سے اسے کوئی خاص حیثیت حاصل نہیں ۔ اس پر سفید نشان محض اسلئے لگایا گیا ہے کہ دُور سے میدان عرفات کا پتہ چل جائے، کیونکہ یہ پہاڑ میدان عرفات کے وسط میں پڑتا ہے، ایک عام غلطی یہ ہے کہ لوگ جبل عرفات کی چوٹی کے سفید نشان زدہ حصہ پر ہاتھ پھیر پھیر کر بزعم خویش برکت حاصل کرتے ہیں ، یا وہاں چیتھڑے لٹکاتے ہیں ، چوٹی پر اپنے نام یا دیگر تحریریں لکھتے ہیں ، وہاں کی مٹی اور پتّھر یہ سمجھ کر اُٹھا لاتے ہیں کہ یہ اُنہیں نفع پہنچائیں گے، ایسے تمام اعمال حرام کے زمرے میں آتے ہیں اور آدمی کو شرک پر اُکساتے ہیں ۔ ویڈیو مذکور میں انہیں غلطیوں اور غیر شرعی اعمال سے زائرین حرمین کو خبردار کیا گیا ہے۔

Related Posts:

  • URDU VIDEO AKHRAT KI TAYYARI QARI MUHAMMAD YAQOOB DOWNLOAD PART  1      2      3      4     &… Read More
  • URDU VIDEO جسن-ا-میلاد ان نبی محمّد سلّ لہی علیھ وسلّم  Sheikh Tauseef Ur Rehman: - Jhasn-E-Milad Un Nabi (SAW) And whoever contradicts and oppose… Read More
  • URDU VIDEO کیا قرآن کو سمجھ کر پڑھنا ضروری ہے؟ KYA QUR'AN KO SAMAJH KAR PADHNA ZAROORI HAI DR. ZAKIR NAIK PART  1    2     3 &nb… Read More
  • ARABIC VIDEO DOWNLOADعربک بیان کربلا پر - عراق مے- علامہ احسن الہی ظہیر  اللغة العربية كلمة حول كربلاء في العراق العلامة إحسان إلهي ظهير Arabic speec… Read More
  • URDU VIDEO Maut Kafan Dafan Se Qabar Tak  DOWNLOAD VIDEO 1       2       3       4     &n… Read More

0 Comments:

Post a Comment