Monday 30 September 2013

‘‘شُہداءِ اُحد’’ قبرستان کی زیا رت کے دوران حُجّاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں

‘‘شُہداءِ اُحد’’ قبرستان کی زیا رت کے دوران حُجّاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں

OR
عنوان: ‘‘شُہداءِ اُحد’’ قبرستان کی زیا رت کے دوران حُجّاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: پیش نظر ویڈیو میں ‘‘ شُہداءِ اُحد’’ قبرستان کی زیارت کے وقت حجّاج و معتمرین سے واقع ہونے والی غلطیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے ، جن میں سے مُردوں کو پُکارنا، وہاں کی مٹی وپتّھروں سے تبّرک حاصل کرنا، وہاں کی قبروں پر بال و ناخن پھینکنا اور تالے وغیرہ ڈالنا سب سے اہم ہے۔

0 Comments:

Post a Comment