Monday 30 September 2013

زیارتِ خندق کے دوران حُجّاج ومعتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں

زیارتِ خندق کے دوران حُجّاج ومعتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں

OR
عنوان: زیارتِ خندق کے دوران حُجّاج ومعتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں
زبان: اردو
نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: پیش نظر ویڈیو میں خندق اور اسکے پاس موجود مساجد کی زیارت کے درمیان حجّاج ومعتمرین سے صادر ہونے والی غلطیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے ، جن میں سے خندق کو مقدّس ومبارک مقام سمجھتے ہوئے اسکی دیواروں وغیرہ کو چومنا ، وہاں پر مخصوص قسم کی دعائیں کرنا ، اوربعض لوگوں کا وہاں پر موجود درختوں کی پتّیوں کو چبانا وغیرہ سب سے اہم ہے ۔

0 Comments:

Post a Comment