cky time) on Friday and if a Muslim gets it while offering Salat (prayer) and asks something from Allah, then Allah will definitely meet his demand.” And he (the Prophet peace be upon him) pointed out the shortness of that times with his hands.
ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعہ کے دن کا تذکرہ کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اس دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کوئی مسلمان بندہ کھڑا ہو کر نماز پڑھے اور اللہ سے کسی چیز کا سوال کرے، اللہ تعالٰی اسے وہ چیز عطا فرما دیتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھوں کے اشارے سے سمجھایا کہ یہ گھڑی بہت مختصر ہے۔
[Sahih Al-Bukhari, the Book of Al-Jumu’ah, Hadith: 935]