قِصص الانبیاء قرآن واحادیث صحیحہ کی روشنی میں ، ماخوزاز : (البدایہ
والنہایہ )
OR
عنوان: قِصص الانبیاء قرآن
واحادیث صحیحہ کی روشنی میں ، ماخوزاز : (البدایہ والنہایہ )
زبان: اردو
تاليف: إسماعيل بن عمر بن كثير
نظر ثانی: شفیق
الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: پیش نطرکتاب مشہور
مفسّر ِقرآن اور محدّث ومؤرّخ امام ابو الفداء اسماعیل بن کثیر دمشقی رحمہ اللہ کی
معرکہ آرا تاریخی تصنیف (البدایہ والنہایہ) سے ماخوز ہے، اس کتاب میں موصوفؒ نے
انبیاء ورُسل کی پاکیزہ زندگیوں کے حالات، ان کے مجاہدوں اور اُن کی تبلیغی کاوشوں
کو قرآن واحادیثِ صحیحہ کی روشنی میں نہایت ہی عمدہ اسلوب میں بیان کیا ہے، کتاب
کا اردو ترجمہ مولانا عطاء اللہ ساجد فاضل مدینہ یونیورسٹی نے کیا ہے، تخریج
وتحقیق اور ابواب کے اختتام پر نتائج وفوائد اور دروس وعبر کا اضافہ مولانا محمد
اجمل مدنی نے انجام دیا ہے، انبیاء علیہم السلام کی جائے پیدائش ، مقاماتِ ہجرت ،
مساکن اور جائے وفات کی نشاندہی کےلئے معلوماتی نقشوں کے استعمال نے کتاب کی
افادیت میں چار چاند لگا دیا ہے۔