یہ
نہیں ہے شرک تو پھر شرک کس کا نام ہے؟
OR
وصف
یہ نہیں ہے شرک تو پھر شرک کس کا نام
ہے؟: اس کتاب میں بشریت انبیاء، حیات النبیﷺ، علم غیب، سماع موتیٰ، ندائے غیراللہ،
مشرکین کے معبود، اور ان کے شرک کی حقیقت وغیرہ جیسے عقائد اور مسائل پر دوٹوک اور
فیصلہ کن گفتگو کرتے ہوئے بریلوی دلائل کا جواب دیا گیا ہے۔تالیف:محمد اشفاق حسین
حیدرآبادی، ناشر:ادارہ دعوۃ الاسلام،مئوناتھ بھنجن،یوپی،انڈیا۔