Sunday, 5 March 2017

ابراہیم علیہ الصلاۃ والسلام بحیثیت والد

ابراہیم علیہ الصلاۃ والسلام بحیثیت والد
URDU BOOK

OR
اللہ رب العزّت کے امّت اسلامیہ پر ان گنت احسانات میں سے ایک یہ ہے کہ اس نے اپنی کتاب عزیز قرآن مجید اور سنّت مصطفیٰﷺ میں اپنے خلیل ابراہیم علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بحیثیت والد سیرت مطہّرہ کو ہمیشہ ہمیش کے لیے محفوظ فرمادیا ہے جو کہ راہ نمائی کے طلب گار والدین کے لئے مشعل راہ اور منارہدایت ہے۔ان کی سیرت مطہرہ میں اولاد کے متعلق والدین کے بہت سے سوالات کے جوابات موجود ہیں ،انہی سوالات میں سےدرج ذیل تین سوالات ہیں جو اس کتاب کا بنیادی موضوع ومحور ہیں:
۱۔ابراہیم علیہ السلام نے اپنی اولاد کے لیے کن چیزوں کو پسند فرمایا؟
۲۔انہوں نے کن چیزوں سے اپنی اولاد کو بچانے کی رغبت اور کوشش کی؟
۳۔اولاد کے بارے میں اپنے عزائم اور ارادوں کی تکمیل کے لیے انہوں نے کیا طریقے اختیارکئے؟

Related Posts:

  • URDU BOOK Ar-RaheeqAl-Makhtum (The Sealed Nectar) - Biography of Prophet Muhammad(Sallallah-o-Alaih-e-Wasallam), by Saifur Rahman Al-Mubarakpuri, URDUpd… Read More
  • URDU BOOK DOWNLOAD  اسلام خالص کیا ہے؟ … Read More
  • URDU POSTER مسنون نماز کا طریقہ  मास-नून  नमाज़ का तरीका   MASNOON NAMAZ KA TAREEQA (BIG POSTER) … Read More
  • URDU BOOK Barelwiat by Allama Ahsan Elahi Zaheer Barelwi is a book about the Barelwi sect which appeared at the end of the nineteenth century in the in… Read More
  • URDU BOOK میاں بیوی ایک دوسرے کا دل کیسے جیتیں؟ DOWNLOAD مادہ کا بیان عنوان: میاں بیوی ایک دوسرے کا دل کیسے جیتیں؟ زبان: اردو نظر … Read More