عقیدہ کی خرابیاں اور ان سے بچنے کے طریقے
DOWNLOAD PDF
OR
وصف
زیر نظر کتابچہ ’’ عقیدہ کی
خرابیاں اور ان سے بچنے کے طریقے ‘‘ سماحۃ الشیخ ابن باز رحمہ اللہ کی ایک تقریر
بعنوان’’ القوادح فی العقیدۃ ووسائل السلامة منها‘‘ کا سلیس اردو ترجمہ ہے۔ ترجمہ
کی سعات محترم اسرار الحق عبید اللہ صاحب نے حاصل کی ہے ۔شیخ رحمہ اللہ نے اس میں
عقیدہ کےسلسلے میں دو قسم کی خرابیوں کا تذکرہ کیا ہے ۔اول: ایسی قسم جو عقیدے
کوبرباد اور ختم کردیتی ہے جس کا مرتکب۔ نعوذ بااللہ کافر ہوجاتاہے ۔ اور دوسری
قسم وہ ہے جو عقیدے میں کمی اور کمزوری پیدا کر دیتی ہے ۔